کہانت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - فال گوئی، غیب کی بات بتانا، پیش گوئی کرنا، وہ علم جس کے ذریعے پیش گوئی کرتے یا غیب کی باتیں بتاتے ہیں مثلاً علم نجوم وغیرہ

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - فال گوئی، غیب کی بات بتانا، پیش گوئی کرنا، وہ علم جس کے ذریعے پیش گوئی کرتے یا غیب کی باتیں بتاتے ہیں مثلاً علم نجوم وغیرہ divination soothsaying;  the office of priest or prophet priesthood