کہر
معنی
١ - فضا کے وہ آبی بخارات جو سردی کے موسم میں صبح اور شام کو دھند سی پیدا کر دیتے ہیں، کہاسا، کہرا۔ "سردی اچھی خاصی ہے اندر کہر سڑک پر دُور تک ٹھنڈے دھوئیں کی طرح اٹا ہوا ہے۔" ( ١٩٨٧ء، آخری آدمی، ١١١ )
اشتقاق
سنسکرت زبان کے اسم 'کوہار' سے ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٨٩١ء کو "ایامٰی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں