کی
قسم کلام: حرف جار
معنی
١ - حرف اضافت، عموماً مضاف (جو مونث ہو) اور مضاف الیہ (خواہ مذکر ہو یا مونث) کے درمیان آتا ہے۔
اشتقاق
معانی حرف جار ١ - حرف اضافت، عموماً مضاف (جو مونث ہو) اور مضاف الیہ (خواہ مذکر ہو یا مونث) کے درمیان آتا ہے۔