کیف
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بوتلوں میں رقیق چیز بھرنے کا ایک آلہ جو اوپر سے کھلا ہوا اور نیچے سے پتلا ہوتا ہے، قیف، پیک۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بوتلوں میں رقیق چیز بھرنے کا ایک آلہ جو اوپر سے کھلا ہوا اور نیچے سے پتلا ہوتا ہے، قیف، پیک۔