کیلشیم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کیمیا) ایک کیمیاوی عنصر، چونے کی اساس، چونا۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (کیمیا) ایک کیمیاوی عنصر، چونے کی اساس، چونا۔ کیلشیم کاربونیٹ (انگریزی) Calcium