کیلنڈر
معنی
١ - صفحات کا مجموعہ جس میں سال بھر کی تاریخیں اور مہینے درج ہوتے ہیں، جنتری، نظامِ تقویم۔ "جناح صاحب کی وکیلانہ موشگافیاں رنگ لائیں . یہ موشگافی اسلامی کیلنڈر سے متعلق ایک نکتے سے متعلق تھی۔" ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٢٠٥ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٢ء کو "آتشِ چنار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں