کیمبرج

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - برطانیہ کا ایک شہر جو اپنے تعلیمی ادارے کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے؛ بطور تلمیح مستعمل۔ "میں نے کیمبرج یا آکسفورڈ کے کالجوں کے نمونے کا کالج سوائے محمڈن کالج کے کہیں نہیں دیکھا۔"      ( ١٩٣٨ء، حالات سرسید، ٥٢ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی و ساخت کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٨ء کو "حالات سرسید" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - برطانیہ کا ایک شہر جو اپنے تعلیمی ادارے کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے؛ بطور تلمیح مستعمل۔ "میں نے کیمبرج یا آکسفورڈ کے کالجوں کے نمونے کا کالج سوائے محمڈن کالج کے کہیں نہیں دیکھا۔"      ( ١٩٣٨ء، حالات سرسید، ٥٢ )

اصل لفظ: Cambridge
جنس: مذکر