کیمپ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - فوجیوں کے ٹھہرنے یا تربیت حاصل کرنے کی جگہ، چھاؤنی، پڑاؤ، لشکر گاہ۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - فوجیوں کے ٹھہرنے یا تربیت حاصل کرنے کی جگہ، چھاؤنی، پڑاؤ، لشکر گاہ۔ camp