کیمیائی
معنی
١ - سونا بنا دینے والا، کندن کر دینے والا؛ (استعارۃً) قدر افزائی کرنے والا۔ "پائریڈین . کے کیمیائی خواص بہترین کے کیمیائی خواص سے بہت حد تک مشابہ ہوتے ہیں۔" ( ١٩٨٠ء، نامیاتی کیمیا، ١١٣٧ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'کِیمیا' کے آخر پر 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے متشکل ہوا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٦١١ء کو"کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں