کینال
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نہر "سیٹھارجہ سے تین کلومیٹر کے فاصلے پر روہڑی کینال . میں شگاف پڑ گیا۔" ( ١٩٩٢ء، جنگ، کراچی، ٣ / اکتوبر، ١ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٦٩ء کو "جنگ، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - نہر "سیٹھارجہ سے تین کلومیٹر کے فاصلے پر روہڑی کینال . میں شگاف پڑ گیا۔" ( ١٩٩٢ء، جنگ، کراچی، ٣ / اکتوبر، ١ )
اصل لفظ: Canal
جنس: مؤنث