کیواں
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - زحل ستارہ جو قدیم ہیئت کے مطابق ساتویں آسمان پر ہے، سنیچر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - زحل ستارہ جو قدیم ہیئت کے مطابق ساتویں آسمان پر ہے، سنیچر۔