کیوبک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مکعبی، مکعب کا، مکعب سے متعلق، ایسی مقرون شے جو لمبائی، چوڑائی اور موٹائی رکھتی ہو، لمبائی (چوڑائی اور موٹائی کی پیمائشوں کا حاصل ضرب)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مکعبی، مکعب کا، مکعب سے متعلق، ایسی مقرون شے جو لمبائی، چوڑائی اور موٹائی رکھتی ہو، لمبائی (چوڑائی اور موٹائی کی پیمائشوں کا حاصل ضرب)۔