کیولری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سواروں کا رسالہ، گھڑ سواروں کی فوج، گھڑ سوار دستہ۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - سواروں کا رسالہ، گھڑ سواروں کی فوج، گھڑ سوار دستہ۔ Cavalry