کیوڑا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک پودا اور اس کا پھول جس کی خوشبو بہت تیز اور عمدہ ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک پودا اور اس کا پھول جس کی خوشبو بہت تیز اور عمدہ ہوتی ہے۔ name of a plant which bears a strong-scented flower