کیوی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک پرندہ جس کی چونچ اور پیر لمبے ہوتے ہیں، پرواز کی طاقت کم ہوتی ہے، مورخور جانوروں میں اس کا شمار ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک پرندہ جس کی چونچ اور پیر لمبے ہوتے ہیں، پرواز کی طاقت کم ہوتی ہے، مورخور جانوروں میں اس کا شمار ہوتا ہے۔