کیپٹن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک فوجی افسر جو لیفٹیننٹ سے اوپر اور میجر سے نچلے درجے کا ہوتا ہے۔ کھیل کی ٹیم کا سردار، قائد، لیڈر، کیپٹن۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک فوجی افسر جو لیفٹیننٹ سے اوپر اور میجر سے نچلے درجے کا ہوتا ہے۔ کھیل کی ٹیم کا سردار، قائد، لیڈر، کیپٹن۔ captain