کیچلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا سفید چنی دار پوست جو سانپ کے بدن سے اترتا ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا سفید چنی دار پوست جو سانپ کے بدن سے اترتا ہے۔ skin or slough (of a snake)