کیڈٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - فوجی کالج (بحری، بری اور ہوائی) کا طالب علم۔
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - فوجی کالج (بحری، بری اور ہوائی) کا طالب علم۔ کیڈٹ کورز (انگریزی) cadet