کیکڑا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک آبی کیڑا جس کے دس پیر ہوتے ہیں۔ عام طور پر سمندروں میں پایا جاتا ہے۔ صاف پانی اور بعض حالات میں خشکی پر بھی ملتا ہے (عموماً کتھئ اور نیلے رنگ کا کیکڑا پایا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک آبی کیڑا جس کے دس پیر ہوتے ہیں۔ عام طور پر سمندروں میں پایا جاتا ہے۔ صاف پانی اور بعض حالات میں خشکی پر بھی ملتا ہے (عموماً کتھئ اور نیلے رنگ کا کیکڑا پایا جاتا ہے۔ کیکڑا منڈل a cash