گائناکولوجسٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نسوانی امراض کا معالج یا ماہر (عام طور پر خاتون معالج کے لیے مستعمل)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نسوانی امراض کا معالج یا ماہر (عام طور پر خاتون معالج کے لیے مستعمل)۔