گائڈ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - راستہ دکھانے والا، رہنما، رہبر، وہ شخص جو سیاحوں یا عجائب گھر کی سیر کرنے والوں کو تاریخی اہمیت کی عمارات اور عجائبات کی خصوصیات سے روشناس کراتا ہے۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - راستہ دکھانے والا، رہنما، رہبر، وہ شخص جو سیاحوں یا عجائب گھر کی سیر کرنے والوں کو تاریخی اہمیت کی عمارات اور عجائبات کی خصوصیات سے روشناس کراتا ہے۔ گائڈ لائن (انگریزی)