گارنٹی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ضمانت، کفالت، ذمہ داری۔ "لمبی رقم بطور انعام ملنے کی بھی سوفی صد گارنٹی تھی۔"      ( ١٩٨٧ء، فنون، لاہور، نومبر، دسمبر، ٢٠٧ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٧ء کو "کرزن نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ضمانت، کفالت، ذمہ داری۔ "لمبی رقم بطور انعام ملنے کی بھی سوفی صد گارنٹی تھی۔"      ( ١٩٨٧ء، فنون، لاہور، نومبر، دسمبر، ٢٠٧ )

اصل لفظ: Guarantee
جنس: مؤنث