گتار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چھ تاروں کا ایک انگریزی ساز جو انگلیوں یا مضراب سے بجایا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چھ تاروں کا ایک انگریزی ساز جو انگلیوں یا مضراب سے بجایا جاتا ہے۔