گداگداہٹ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - وہ کیفیت جو بغل تلوے یا پیٹ وغیرہ میں انگلیوں کے مس کرنے یا جھانویں کی رگڑ سے پیدا ہوتی ہے اور عموماً ہنسی آجاتی ہے، دغدغہ، کلبلاہٹ۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - وہ کیفیت جو بغل تلوے یا پیٹ وغیرہ میں انگلیوں کے مس کرنے یا جھانویں کی رگڑ سے پیدا ہوتی ہے اور عموماً ہنسی آجاتی ہے، دغدغہ، کلبلاہٹ۔