گدھ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک مردار خور پرند۔ "میرے اردگرد گدھ ہی گدھ تھے سر جھکائے تھے عجیب سی باس فضا میں گھلی تھی۔"      ( ١٩٨٦ء، چوراہا، ٩٠ )

اشتقاق

اصلاً پراکرت زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں پراکرت سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٣ء کو "پریم ساگر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ایک مردار خور پرند۔ "میرے اردگرد گدھ ہی گدھ تھے سر جھکائے تھے عجیب سی باس فضا میں گھلی تھی۔"      ( ١٩٨٦ء، چوراہا، ٩٠ )

جنس: مذکر