گرجا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عیسائیوں کا عبادت خانہ، کلیسا۔ "گرجا سے آنے والی "فادر فادر" "ہولی ہولی" کی آوازیں سنیں۔"      ( ١٩٨٧ء، حصار، ٤٦ )

اشتقاق

اصلاً پرتگالی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں پرتگالی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٨٦٦ء کو "تہذیب الایمان" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - عیسائیوں کا عبادت خانہ، کلیسا۔ "گرجا سے آنے والی "فادر فادر" "ہولی ہولی" کی آوازیں سنیں۔"      ( ١٩٨٧ء، حصار، ٤٦ )

جنس: مذکر