گردباد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - غبار آلود، خاک آلود، بگولہ، غبار کا جھکڑ۔ "بروازی صاحب نے گردباد کی طرح سفر کرنے . کی اصلاح بھی کر دی ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، اردو ادب میں سفرنامہ، ٤١٥ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسما 'گرد' اور 'باد' کے ملانے سے مرکب 'گردباد' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٨٤ء کو "دیوان درد" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - غبار آلود، خاک آلود، بگولہ، غبار کا جھکڑ۔ "بروازی صاحب نے گردباد کی طرح سفر کرنے . کی اصلاح بھی کر دی ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، اردو ادب میں سفرنامہ، ٤١٥ )

جنس: مذکر