گرگٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بڑی چھپکلی کی نوع کا ایک جانور جو آفتاب کی طرف رخ کر کے بیٹھتا ہے اور اپنا رنگ سرخ، زرد، نیلابدلتا رہتا ہے، حربا، آفتاب پرست۔ "زورلوجیکل سروے رپورٹ کے مطابق رنگ بدلنے والے گرگٹ لے رہے ہیں جن میں رنگ بدلنے کی صلاحیت بہت ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، خدا جھوٹ نہ بلوائے، ٢٣٣ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ 'کرکلاس' اردو میں 'گرگٹ' بنا۔ اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٢١ء کو "خالق باری" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بڑی چھپکلی کی نوع کا ایک جانور جو آفتاب کی طرف رخ کر کے بیٹھتا ہے اور اپنا رنگ سرخ، زرد، نیلابدلتا رہتا ہے، حربا، آفتاب پرست۔ "زورلوجیکل سروے رپورٹ کے مطابق رنگ بدلنے والے گرگٹ لے رہے ہیں جن میں رنگ بدلنے کی صلاحیت بہت ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، خدا جھوٹ نہ بلوائے، ٢٣٣ )

اصل لفظ: کرکلاس
جنس: مذکر