گریجوایٹی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خصوصاً وہ رقم جو مدت ملازمت کے خاتمہ پر مقررہ قواعد کے مطابق یکمشت دی جاتی ہے، بخشش، عطیہ، انعام۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - خصوصاً وہ رقم جو مدت ملازمت کے خاتمہ پر مقررہ قواعد کے مطابق یکمشت دی جاتی ہے، بخشش، عطیہ، انعام۔