گفٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تحفہ، سوغات۔ "میں اس خوشی میں صفیہ کو ایک سکوٹر کا گفٹ دیتا ہوں۔" ( ١٩٦٤ء، کپاس کا پھول، ١٥٥ )
اشتقاق
اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اور بطور اسم مستعمل ملتا ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٤ء کو "کپاس کا پھول" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - تحفہ، سوغات۔ "میں اس خوشی میں صفیہ کو ایک سکوٹر کا گفٹ دیتا ہوں۔" ( ١٩٦٤ء، کپاس کا پھول، ١٥٥ )
اصل لفظ: Gift
جنس: مذکر