گلوب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک گولا جس پر کرہ زمین کا نقشہ دیا ہوا ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ایک گولا جس پر کرہ زمین کا نقشہ دیا ہوا ہوتا ہے۔ گلوب دار لیمپ گلوب مچھلی گلوب نما