گلوری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بنایا ہوا پان جو ایک خاص وضع پر لپیٹا جاتا ہے، بِیڑا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بنایا ہوا پان جو ایک خاص وضع پر لپیٹا جاتا ہے، بِیڑا۔