گلوکوز

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - [ طب ]  انگور سے کیمیائی طریق پر تیار کی ہوئی شکر جو قوت پہنچاتی ہے۔ "ذیابیطس میں گلکوز ذخیرہ کر ناممکن نہیں رہتا۔"      ( ١٩٨٥ء، حیاتیات، ٣٢٣ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "بنیادی خرد حیاتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - [ طب ]  انگور سے کیمیائی طریق پر تیار کی ہوئی شکر جو قوت پہنچاتی ہے۔ "ذیابیطس میں گلکوز ذخیرہ کر ناممکن نہیں رہتا۔"      ( ١٩٨٥ء، حیاتیات، ٣٢٣ )

اصل لفظ: Glucose
جنس: مذکر