گلیسرین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بے رنگ، بے بو، میٹھے ذائقے والا الکحلی قسم کا ایک مرکب جو چربی و تیل کی صابن سازی سے اخذ کیا جاتا ہے سیلوفین اور لاکھ بنانے، بطور محلل استعمال ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بے رنگ، بے بو، میٹھے ذائقے والا الکحلی قسم کا ایک مرکب جو چربی و تیل کی صابن سازی سے اخذ کیا جاتا ہے سیلوفین اور لاکھ بنانے، بطور محلل استعمال ہوتا ہے۔