گنڈاسا

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - کٹی کاٹنے کا آلہ جانوروں کا چارا گنڈیریوں کی شکل میں کاٹنے کا اوزار۔ "آہستہ آہستہ چھپریا کے پاس گئی چھپریا سے گنڈاسا نکالا۔"      ( ١٩٩٠ء، افکار، فروری، ٦٤ )

اشتقاق

اصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٨ء کو "سرکشی ضلع بجنور" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کٹی کاٹنے کا آلہ جانوروں کا چارا گنڈیریوں کی شکل میں کاٹنے کا اوزار۔ "آہستہ آہستہ چھپریا کے پاس گئی چھپریا سے گنڈاسا نکالا۔"      ( ١٩٩٠ء، افکار، فروری، ٦٤ )

جنس: مذکر