گواہ
معنی
١ - کسی امر کی شہادت دینے یا ثبوت بہم پہنچانے والا، شاہد، گواہی دینے والا، شہادت دینے والا۔ "قتل اور لوٹ کے مقدمہ کے گواہ ثبوت میں ایک چڑیا کو بھی پیش نہ کر سکیں گے۔" ( ١٩٨٦ء، انصاف، ٩٢ )
اشتقاق
اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں فارسی زبان سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٠٣ء کو "شرح تمہیدات ہمدانی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں