گورخر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جنگلی گدھا جو گدھے سے بڑا اور گھوڑے سے چھوٹا ہوتا ہے، رنگ خاکی اور گردن سے دم تک ایک کالی دھاری ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جنگلی گدھا جو گدھے سے بڑا اور گھوڑے سے چھوٹا ہوتا ہے، رنگ خاکی اور گردن سے دم تک ایک کالی دھاری ہوتی ہے۔