گوش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سننے کا عضو بدن، کان، اذن۔ "جس کا مثل نہ چشم فلک نے دیکھا ہو نہ گوش ملک نے سنا ہو۔"      ( ١٩٨٨ء، لکھنؤ پات ادیب، ١٠٥ ) ٢ - [ تصوف ]  اسم سمیع میں فنا حاصل کرنا اور بے حرف و صوت کلام کی طرف متوجہ ہونا۔ (مصباح التعرف)۔

اشتقاق

اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے۔ اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - سننے کا عضو بدن، کان، اذن۔ "جس کا مثل نہ چشم فلک نے دیکھا ہو نہ گوش ملک نے سنا ہو۔"      ( ١٩٨٨ء، لکھنؤ پات ادیب، ١٠٥ )

جنس: مذکر