گولا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لوہے، مٹی وغیرہ کی بنی ہوئی کوئی گول مدور چیز، گیند کی مانند گول چیز۔
اشتقاق
معانی مترادفات اسم نکرہ ١ - لوہے، مٹی وغیرہ کی بنی ہوئی کوئی گول مدور چیز، گیند کی مانند گول چیز۔ گیند (سنسکرت)