گومگو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کہنے اور نہ کہنے کے سلسلے میں) تذبذب اور ڈھکڑ پکڑ، کسی بات کے کہنے نہ کہنے کی حالت، کہنے میں پس پیش و یا وسوسہ، شک شبہ، تذبذب، پس و پیش، کشمکش۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کہنے اور نہ کہنے کے سلسلے میں) تذبذب اور ڈھکڑ پکڑ، کسی بات کے کہنے نہ کہنے کی حالت، کہنے میں پس پیش و یا وسوسہ، شک شبہ، تذبذب، پس و پیش، کشمکش۔