گونگاپن
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - خاموش کرنا، چپ کرنا۔ رائٹر صاحب کی خاموشی یقیناً راز ہے کچھ تو ہو گا جس نے ان حضرت کو گونگا کر دیا ( ١٩٤٢ء، سنگ و خشت، ٣٦ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'گونگا' کے ساتھ 'پن' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب 'گونگا پن' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "اردو دائرۂ معارف اسلامیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
جنس: مذکر