گونگی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عورت جو بول نہ سکتی ہو، بولنے سے معذرت عورت، گویائی سے محروم عورت۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - عورت جو بول نہ سکتی ہو، بولنے سے معذرت عورت، گویائی سے محروم عورت۔ گونگی بہری گونگی پہیلی گونگی گڑیا گونگی مٹھائی