گویا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - گایک، گانے والا، کلاونت۔ "یہ لذت . اسی طرح کی لذت ہے جو کسی گویے کو پراگندہ آوازوں کے ایک نغمے یا راگ میں منتظم کر دینے سے حاصل ہوتی ہے۔"      ( ١٩٣٣ء، سیرۃ النبیۖ، ١٥٨:٣ )

اشتقاق

اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٥٩ء کو "راگ مالا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر