گٹھا
معنی
١ - گھاس یا لکڑیوں وغیرہ کا پشتارہ۔ "شاخیں الگ کر لیں اور انہیں پہاڑ نیچے گٹھوں کی صورت میں یکجا کر دیا۔" ( ١٩٨٦ء، دنیا کا قدیم ترین ادب، ٤٤٤:١ ) ٢ - پیاز یا لہسن وغیرہ کی ہری گانٹھ یا گٹھی۔ "ہر ایک قطعہ اس کا قابل بونے کے بنا، زعفران کے گٹھے بو دیتے ہیں۔" ( ١٨٠٥ء، آرائش محفل، افسوس، ٢٢٢ )
اشتقاق
سنسکرت سے ماخوذ اسم 'گٹھی' کا اسم مکبر 'گٹھا' اردو میں مستعمل ہے۔ ١٧٤٦ء کو "قصہ مہر افروز و دلبر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں