گپی
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - فضول باتیں کرنے والا، شیخی باز، جھوٹا۔ "شیخ صاحب شاعر اور گپی بھی واقع ہوئے ہیں۔" ( ١٩٥٦ء، شیخ نیازی، ١٧ )
اشتقاق
سنسکرت سے ماخوذ اسم 'گپ' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ صفت لگانے سے 'گپی' بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٩٤ء کو "جامع العلوم و حدایق الانوار" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - فضول باتیں کرنے والا، شیخی باز، جھوٹا۔ "شیخ صاحب شاعر اور گپی بھی واقع ہوئے ہیں۔" ( ١٩٥٦ء، شیخ نیازی، ١٧ )
اصل لفظ: گَپ