گڈ

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - اچھا، شریف، بھلا، نیک، پارسا، بابرکت۔ "گڈ (God) بات چیت میں شاذ ہے، اس کا مرکب گڈبائی خدا حافظ کے مفہوم میں بول چال میں آتا ہے۔"      ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٨، ٤ ) ٢ - [ کلمہ تحسین ]  خوب، عمدہ، ٹھیک، شاباش، معقول، مناسب۔ "آپ کی کچھ غیر مطبوعہ نظمیں دیکھنا چاہتا ہوں کہنے لگے گڈ اور ہم باہر نکل آئے۔"      ( ١٩٨٧ء، بازگشت و بازیافت، ٦٩ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٨ء کو "لکچروں کا مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

اصل لفظ: Good