گڑانبہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا کھٹ مٹھا پکوان جسے گُڑ اور کیریاں ملا کر پکاتے ہیں، قند یا شکر کے شیرے میں پکائی ہوئی کچے آم کی قاشیں؛ میٹھا اچار جس میں آم کی گٹھلیاں اور سرکا وغیرہ پڑتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا کھٹ مٹھا پکوان جسے گُڑ اور کیریاں ملا کر پکاتے ہیں، قند یا شکر کے شیرے میں پکائی ہوئی کچے آم کی قاشیں؛ میٹھا اچار جس میں آم کی گٹھلیاں اور سرکا وغیرہ پڑتا ہے۔