گڑپاپڑی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک مٹھائی جو آٹے کو گھی میں بھون کے گڑ اور مونگ پھلی کے دانے ڈال کے بناتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک مٹھائی جو آٹے کو گھی میں بھون کے گڑ اور مونگ پھلی کے دانے ڈال کے بناتے ہیں۔