گھامڑ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - گرمی کی ماری ہوئی (گائے)، وہ بدحواس اور ہر وقت ہانپنے والی گائے جسے گرمی مار گئی ہو۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - گرمی کی ماری ہوئی (گائے)، وہ بدحواس اور ہر وقت ہانپنے والی گائے جسے گرمی مار گئی ہو۔ گھامڑ پن