گھمس
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - حبس، گرمی اور امس کی وہ کیفیت جو ہوا کے بند ہونے سے پیدا ہوتی ہے، دھوپ کی گرمی۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - حبس، گرمی اور امس کی وہ کیفیت جو ہوا کے بند ہونے سے پیدا ہوتی ہے، دھوپ کی گرمی۔